موقت اعلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نماز کے اوقات مقرر کرنے والا بڑا عہدے دار، معدل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نماز کے اوقات مقرر کرنے والا بڑا عہدے دار، معدل۔